1

پاکستان عالمی جوہری سلامتی تعاون کے 4 روزہ اجلاس کی میزبانی کرے گا: دفتر خارجہ

News Discuss 
پاکستان 23 تا 26 نومبر انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلیئر سیکیورٹی ٹریننگ اینڈ سپورٹ سینٹرز کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔یہ 4 روزہ بین الاقوامی کانفرنس عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے اشتراک سے منعقد ہوگی۔ https://www.city42.tv/22-Nov-2026/221986

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story